بلوچستان میں دہشت گردوں کےخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ،لڑاکا طیاروں کے حملے
کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کردیا، لڑاکا طیاروں کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک دشمنوں اور دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں بھی فیصلہ کن کارروائی کا آغاز… Continue 23reading بلوچستان میں دہشت گردوں کےخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ،لڑاکا طیاروں کے حملے