جوڈیشل کمیشن کا نتیجہ آنے تک اسمبلی کی کارروائی کا حصہ نہیں بنوں گا؛عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر سے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت تک قومی اسمبلی کی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے جب تک جوڈیشل کمیشن کا نتیجہ سامنے نہیں آئے گا ۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے ہفتہ کو… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کا نتیجہ آنے تک اسمبلی کی کارروائی کا حصہ نہیں بنوں گا؛عمران خان