ہوشیار!سات بڑی غیرقانونی ہاﺅسنگ سکیمیں کون سی ہیں،جانیئے اس رپورٹ میں
لاہور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو نے نے سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لینڈ مافیا کا احتساب شروع کردیا،ایل ڈی اے نے سات بڑی غیرقانونی ہاﺅسنگ اسکیموں کاریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا ۔لاہور سمیت شیخوپورہ ،قصور،ننکانہ کی ہاﺅسنگ اسکیموں کی فہرست بھی تیار کرلی گئیں ہیں،ان اضلاع میں تعینات ٹاﺅن پلانرز نے بھی اپنے تبادلے کرانا… Continue 23reading ہوشیار!سات بڑی غیرقانونی ہاﺅسنگ سکیمیں کون سی ہیں،جانیئے اس رپورٹ میں