کراچی کے بعد پشاور بھی ۔۔۔!
پشاور(نیوزڈیسک)پشاورسمیت خیبرپختونخو اکے دیگر اضلاع میں قیامت خیز گرمی کے باعث درجنوں بچے ہسپتالوں کوپہنچ گئے،شدید گرمی اوربجلی لوڈشےڈنگ کی وجہ سے بچوں کی حالت غیر ہوگئی جہیں مختلف ہسپتالوں کوپہنچا دیاگیا ۔پشاورکے تینوں بڑے ہسپتالوں میں ڈیڑھ ہزار کے قریب بچوں کولایاگیا ہے ،مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے باعث بچے متاثرہوگئے ہیں، ایل… Continue 23reading کراچی کے بعد پشاور بھی ۔۔۔!