اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

کوئٹہ،کالعدم تنظیم کے دو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

datetime 17  جولائی  2015

کوئٹہ،کالعدم تنظیم کے دو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سوئی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2فراریوں کو حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سوئی میں کالعدم تنظیم بی آر سے تعلق رکھنے والے 2فراریوں علی جان اور حاکم نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ کالعدم تنظیم سے… Continue 23reading کوئٹہ،کالعدم تنظیم کے دو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

رویت ہلال کمیٹی ہماری شہادتیں مانتی ہے نہ پشاور میں اجلاس بلایا جاتا ہے ، پرویزخٹک

datetime 17  جولائی  2015

رویت ہلال کمیٹی ہماری شہادتیں مانتی ہے نہ پشاور میں اجلاس بلایا جاتا ہے ، پرویزخٹک

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا کورویت ہلال کیمٹی سے شکوہ ۔وزیر اعلی خیبر پختون خواپرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں دو عیدیں اس لئے منائی جارہی ہے کہ لوگوں نے چاند نظر انے کی شہا دتیں دی مگر رویت ہلال کمیٹی نہ ہماری شہادتیں مانتی ہیں نہ پشاور میں اجلاس بلاتے ہیں تو اس… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی ہماری شہادتیں مانتی ہے نہ پشاور میں اجلاس بلایا جاتا ہے ، پرویزخٹک

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، بلدیاتی الیکشن ملکر لڑنے پر اتفاق

datetime 17  جولائی  2015

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، بلدیاتی الیکشن ملکر لڑنے پر اتفاق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے درمیان بنی گالہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں راولپنڈی اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملکر لڑنے پر اتفاق کیے گیا ہے ‘راولپنڈی کینٹ میں تحریک انصاف کی شکست پر بھی تفصیلی بات چیت… Continue 23reading شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، بلدیاتی الیکشن ملکر لڑنے پر اتفاق

ریحام خان چار گھنٹے تاخیر سے آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے پہنچ گئیں

datetime 17  جولائی  2015

ریحام خان چار گھنٹے تاخیر سے آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے پہنچ گئیں

بنوں (نیوزڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان چار گھنٹے کی تاخیر سے آئی ڈی پیز بچوں کے ساتھ عید منانے سرکاری پروٹوکول کے جھرمٹ میں بنوں سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئیں ۔ بچے ریحام خان کے انتظار میں ہی سوگئے ۔ ریحام خان نے صبح دس بجے بنوں سپورٹس کمپلیکس پہنچنا تھا جہاں انہوں نے… Continue 23reading ریحام خان چار گھنٹے تاخیر سے آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے پہنچ گئیں

ایان علی کی ضمانت ، کسٹم حکام کا فیصلے کیخلاف رٹ دائر کرنیکا فیصلہ

datetime 17  جولائی  2015

ایان علی کی ضمانت ، کسٹم حکام کا فیصلے کیخلاف رٹ دائر کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں چار ماہ چار دن قید کے بعد رہائی پانے والی ماڈل ایان علی کی ضمانت منسوخی کیلئے کسٹم حکام نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ماڈل کی ضمانت منظوری کیخلاف درخواست عیدالفطر کے بعد دائر کی جائے گی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ… Continue 23reading ایان علی کی ضمانت ، کسٹم حکام کا فیصلے کیخلاف رٹ دائر کرنیکا فیصلہ

ہمارے دل آج بھی آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کو یاد کررہے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

datetime 17  جولائی  2015

ہمارے دل آج بھی آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کو یاد کررہے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے موقع پرپشاور آرمی اسکول حملے کے متاثرین کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہمارے دل آج بھی آرمی پبلک اسکول کے ان شہیدوں کو یاد کررہے ہیں جن کو گزشتہ سال 16 دسمبر کو دہشتگردوں نے گولیاں مار کر شہید کیا… Continue 23reading ہمارے دل آج بھی آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کو یاد کررہے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

عید سے پہلے کراچی سمیت سندھ میں بڑے عہدوں پر تبدیلیاں

datetime 17  جولائی  2015

عید سے پہلے کراچی سمیت سندھ میں بڑے عہدوں پر تبدیلیاں

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نےپیپلزپارٹی کی قیادت کی مشاورت سے اہم فیصلے کرنے کی شروعات کردیں۔ کئی بڑی وکٹیں گرادیں، کرپشن، غفلت اور سیاسی پشت پناہی کے الزام میں نامزد اورلاپتہ کئی افسران کو عہدوں سے ہٹادیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو، ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو اور کئی ڈپٹی کمشنرز کو عہدوں… Continue 23reading عید سے پہلے کراچی سمیت سندھ میں بڑے عہدوں پر تبدیلیاں

وزیر اعلی شہباز شریف نجی دورے پر لندن روانہ

datetime 17  جولائی  2015

وزیر اعلی شہباز شریف نجی دورے پر لندن روانہ

لندن(نیوزڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔ انہوں نےپولیس کو جمعتہ الوداع ،چاند رات اور عید کے موقع پرفول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی ہے ۔وزیر اعلیِ شہبازشریف آج صبح لندن روانہ ہوئے۔وہ عید لندن میں منائیں گے اور اگلے ہفتے وطن واپس آئیں گے۔بیرون ملک روانگی سے قبل… Continue 23reading وزیر اعلی شہباز شریف نجی دورے پر لندن روانہ

عمران خان بنوں نہیں گئے،عید اسلام آباد میں منائیں گے

datetime 17  جولائی  2015

عمران خان بنوں نہیں گئے،عید اسلام آباد میں منائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان موسم کی خرابی کے باعث بنوں نہیں جا سکے، عید اسلام آباد میں منائیں گے ۔تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بنوں کے لیے عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا… Continue 23reading عمران خان بنوں نہیں گئے،عید اسلام آباد میں منائیں گے