بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

رینجرز کا معاملہ،شدید دباﺅ کے بعد حکومت سندھ بوکھلاگئی، نئی تردید سامنے آگئی

datetime 17  جون‬‮  2015

رینجرز کا معاملہ،شدید دباﺅ کے بعد حکومت سندھ بوکھلاگئی، نئی تردید سامنے آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں نشر ہونے والے بیان کو سیاق سے ہٹ کر نشر کیا گیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی تقریب میں صحافیوں کے سوالات کے جواب کے دوران صوبائی… Continue 23reading رینجرز کا معاملہ،شدید دباﺅ کے بعد حکومت سندھ بوکھلاگئی، نئی تردید سامنے آگئی

راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس اچھی یا بری،سروے میں عوام کا ردعمل کیا نکلا؟

datetime 17  جون‬‮  2015

راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس اچھی یا بری،سروے میں عوام کا ردعمل کیا نکلا؟

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میٹروبس کا اجراءراولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں-عوام نے میٹروبس کو بھرپور پذیرائی بخشی جس کا ثبوت گزشتہ ایک روزمیں تقریبا ڈیڑھ لاکھ افراد کا راولپنڈی سے اسلام آباد کے دوران پاکستان میٹروبس کے ذریعے سفر ہے -پاکستان میٹروبس نے نہ صرف جڑواں شہروں کی رونقوں کو دوبالا… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس اچھی یا بری،سروے میں عوام کا ردعمل کیا نکلا؟

مذاکرات کا شہنشاہ پٹنے والا ہے , شیخ رشید

datetime 17  جون‬‮  2015

مذاکرات کا شہنشاہ پٹنے والا ہے , شیخ رشید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات کا شہنشاہ پٹنے والا ہے، سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے۔ایک بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے دھمکی آمیز خطاب… Continue 23reading مذاکرات کا شہنشاہ پٹنے والا ہے , شیخ رشید

کراچی میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کس نے کیا ،مرزا اسلم بیگ کے انکشافات

datetime 17  جون‬‮  2015

کراچی میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کس نے کیا ،مرزا اسلم بیگ کے انکشافات

لاہور(نیوزڈیسک) سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ حکومت فوج اور اداروں نے مل کر کیا . ڈی جی رینجرز کی جانب سے آنے والی فہرست کی اپیکس کمیٹی نے منظوری دی تھی .کسی کو اس پر پریشان ہونے اور چیخنے چلانے کی ضرورت نہیں… Continue 23reading کراچی میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کس نے کیا ،مرزا اسلم بیگ کے انکشافات

پنجاب سے تعلق رکھنے والے 214 انتہائی خطرناک دہشتگرد صوبے سے فرار

datetime 17  جون‬‮  2015

پنجاب سے تعلق رکھنے والے 214 انتہائی خطرناک دہشتگرد صوبے سے فرار

لاہور(نیوزڈیسک)حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ان دہشتگردوں کی جانب سے مدرسوں میں دہشتگردی پھیلانے، فرقہ واریت کو فروغ دینے، بوگس این جی اوز کے ذریعے انتہائی خفیہ معلومات حاصل کرتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات کرنے اور نوجوانوں کو دہشتگردی کی طرف راغب کرنے سمیت غیر ملکی دشمن ایجنسیوں کے ایجنڈے کے تحت پنجاب میں… Continue 23reading پنجاب سے تعلق رکھنے والے 214 انتہائی خطرناک دہشتگرد صوبے سے فرار

شہری زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 پردیں ،ترجمان رینجرز

datetime 17  جون‬‮  2015

شہری زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 پردیں ،ترجمان رینجرز

کراچی(نیوزڈیسک )ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ شہری رمضان المبارک میں زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 کی ہیلپ لائن پر دیں۔ترجمان رینجرز کےمطابق ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر سے علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں ڈی جی رینجرز نے علما کو شہر میں ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر جرائم کی… Continue 23reading شہری زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 پردیں ،ترجمان رینجرز

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا اڑنے کو تیار

datetime 17  جون‬‮  2015

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا اڑنے کو تیار

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے امریکا جانے کے لیے ویزا حاصل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فہمیدہ مرزا علاج کی غرض سے امریکا جا رہی ہیں، عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا (آج) جمعرات… Continue 23reading ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا اڑنے کو تیار

کراچی ،رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا

datetime 17  جون‬‮  2015

کراچی ،رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک )کراچی میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کے لئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا۔ چاند دیکھنے کے لیے بنایا گیا پلیٹ فارم ایک تخت پر بنایا گیا تھا،جس کا پایہ ٹوٹ گیا۔ پلیٹ فارم ٹوٹنے سے مفتی منیب الرحمان سمیت کئی علمائے کرام گرتے گرتے… Continue 23reading کراچی ،رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا

بھارتی وزیر اعظم ”احمق“ نہیں،پاکستان کی قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال

datetime 17  جون‬‮  2015

بھارتی وزیر اعظم ”احمق“ نہیں،پاکستان کی قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف استعمال کیا گیا لفظ ”احمق“ کاررو ائی سے حذف کرا دیا۔ بدھ کو پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے کہاکہ مولانا رومی نے وزیر اعظم مودی جیسے حکمرانوں کے لئے کہا تھا کہ ایک ہزار عقلمندوں کے دنیا… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم ”احمق“ نہیں،پاکستان کی قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال