پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

خان صاحب کا ہری پور میں سسرال جیسا استقبال کیا گیا ، ریحام خان

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہلیہ ریحام خان نے ہری پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہری پور میں سارے رشتہ دار دکھائی دیتے ہیں ، خان صاحب کو ہری پور میں اپنے سسرال میں زبردست استقبال ملا ہے ، انہوں نے کہا کہ مجھے عمران خان کی بیوی ہونے پر فخر ہے وہ حقیقی لیڈر ہیں ، میں ہری پور میں آپ کے پاس آئی ہوں ہمارے امیدوار کو کامیاب کروا کر میری عزت رکھیں ، تحریک انصاف عوامی مسائل  کے حل کیلئے دل و جان سے کام کر رہی ہے ، انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو جن مسائل کا سامنا ہے اس کے حل کیلئے ہم سب کو مل جل کر جدوجہد کرنا ہوگی تاکہ ملک میں خوشحالی آئے اور ترقی کا دور شروع ہو ۔ واضح رہے کہ ہری پور میں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے حلقہ 19 میں 16 اگست کو پولنگ ہوگی جس کیلئے تحریک انصاف اپنی بھرپور سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…