ایگزیکٹ کے بعد ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر شاہی سید کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس کے کمیٹی نمبر 1 میں منعقدہوا ۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور وزارت سے متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں اور کاکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ کے علاوہ ایوان بالاءمیں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز… Continue 23reading ایگزیکٹ کے بعد ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آگیا