پنجاب میں موت کا رقص،11افراد جاں بحق،642زخمی
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں موت کا رقص،11افراد جاں بحق،642زخمی،پنجاب کے مختلف مقامات پرگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 552ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق جبکہ 642زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال مےں پہنچایا گیاجبکہ166افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پرموقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔جبکہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں ان حادثات کے دوران… Continue 23reading پنجاب میں موت کا رقص،11افراد جاں بحق،642زخمی