انتخابی اصلاحات کےلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے،اسحاق ڈار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن صاف ہے,عمران خان کے مطالبات کھلے دل سے تسلیم کیے , تحریک انصاف نے تحریری طور پر انکوائری کمیشن کا فیصلہ قبول کرنے کا کہا تھا ۔انتخابی اصلاحات کےلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ… Continue 23reading انتخابی اصلاحات کےلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے،اسحاق ڈار