ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 جولائی تک توسیع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگنلگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی اور ملزمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 جولائی تک توسیع کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے انھیں بکتر بند گاڑی میں راولپنڈی کی کسٹم… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 جولائی تک توسیع