وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل آئندہ ماہ ہوگا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ میں کافی عرصے سے رکی ہوئی توسیع اور ردوبدل اب آئندہ ماہ اس وقت ہوگا جب وزیر عظم نواز شریف وزرا کی کارکردگی کا جائزہ مکمل کرلیں گے۔یہ کام مرحلوں میں ہوگا اور وزرائے مملکت کی تعداد 14تک بڑھا دی جائے گی جبکہ دو وفاقی وزرا کا اضافہ بھی اس نئے… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل آئندہ ماہ ہوگا