ایم کیو ایم کو دی جانے والی 187 مبینہ ٹارگٹ کلرز کے ناموں پرمبنی فہرست کے بارے میں اہم انکشاف
کراچی(نیوزڈیسک)تفتیشی حکام نے رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کو دی جانے والی 187 مبینہ ٹارگٹ کلرز کے ناموں پرمبنی فہرست میں موجود ملزمان کا سراغ لگا لیا ہے۔ٹارگٹ کلرز کی فہرست میں موجود افراد بیرون ملک فرارہوچکے ہیں،تفتیشی رپورٹ کی بنیاد پرملزمان کا ڈیٹا مرتب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے… Continue 23reading ایم کیو ایم کو دی جانے والی 187 مبینہ ٹارگٹ کلرز کے ناموں پرمبنی فہرست کے بارے میں اہم انکشاف