پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کوئٹہ ،ریموٹ بم دھماکہ ،2پولیس اہلکارجاں بحق

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ میں گوالمنڈی چوک پر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے گوال منڈی چوک پر موجود دکان میں بم نصب کیا گیا تھا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ اس کے نتیجے میں موقع پر معمول کی ڈیوٹی پر تعینات 2 پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔عینی شاہد کے مطابق ایک مشکوک شخص تکیے میں بم چھپا کر لایا جسے دکان میں رکھ کر چلا گیا اور بعد ازاں اسے زور دار دھماکے سے اڑا دیا گیا، دھماکے سے دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھا کرنا شروع کردیئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…