پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایان افواہوں کی مداح نکلیں

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سپرماڈل ایان علی کے بارے میں جتنی بھی افواہیں انڈسٹری اور سوشل میڈیا میں گردش کرتی ہیں وہ ان پر خاص توجہ دیتی ہیں۔ایان کو افواہیں بے پناہ پسند ہیں انہوں نے اپنے فیس بک اورٹویٹراکاﺅنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کو انہوں نے مندرجہ ذیل عنوان دیاہے۔”مجھے افواہوں سے محبت ہے اور مجھے ان سے اپنے بارے میں ایسی حیرت انگیز اطلاعات ملتی ہیں جو کہ میں خود بھی کبھی نہیں جانتی تھی“۔یاد رہے کہ ایان کو مارچ 2015 میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ان کے پاس سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برا?مد ہوئے تھے۔ ایان نے جیل میں لگ بھگ چار ماہ گزارے ہیں اور ان دنوں وہ ضمانت پر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…