پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کے خلاف تحریک،پیپلز پارٹی کا پنجاب میں”پی ٹی آئی “ سے رابطے کا انکشاف

datetime 30  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے حالیہ دنوں میں اپنے سینئر رہنماو¿ں سے ہونے والے ناروا سلوک اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، امین فہیم،متعدد سابق وفاقی و صوبائی وزرا کی متوقع گرفتاری کے حوالے سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اشارہ دے دیا ہے جس میں دیگر اپوزیشن جماعتوں سے معاونت طلب کرنے کےلئے اپوزیشن جماعتوں کی نئی حکمت عملی کا اعلان4 ستمبر کو بلانے کا انکشاف ہوا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ سینئر عہدے دار نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک کےلئے پیپلز پارٹی نے پنجاب میں”پی ٹی آئی “ سے رابطہ کیا ہے جس میں ن لیگ کے کرپٹ رہنماو¿ں، ہمدرد بیوروکریٹس کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف بھی بھرپور ایکشن لینے کےلئے حکمت عملی اپنائی جائے گی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…