سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم نے پنجاب کے جو اضلاع سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں وہاں پر تعلیمی ادارے 15 اگست کی بجائے 20 روز بعد کھلیں گے تاہم اگر ان اضلاع میں سیلابی صورتحال میں بہتری نہ آئی تو تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔محکمہ تعلیم سے وابستہ سینئر… Continue 23reading سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری