آئی ایس آئی کے نام پرلوٹ مارکرنیوالاگروہ گرفتار،سرغنہ کے بارے میں آپ کے ہوش اڑجائینگے
سنجھورو (نیوزڈیسک) آئی اےس آئی کا اہلکار ظاہرکر کے لوگوں کو تاوان کےلئے اغوا ءکرنے والے گےنگ ”انڈس کرولا“کا سرغنا اےکسائز انسپکٹرنکلا۔شانواز زرداری اور اس کے تین نامعلوم ساتھیوں کے خلاف سنجھورو تھانہ مےں اغواءبرائے تاوان کا مقدمہ درج،سی آئی اے ،جھول اور شہدادپور تھانوںمےں بھی جعلی اسسٹنٹ ڈائرےکٹر کے خلاف شکاےات موصول۔مذکورہ ملزم اسلحہ… Continue 23reading آئی ایس آئی کے نام پرلوٹ مارکرنیوالاگروہ گرفتار،سرغنہ کے بارے میں آپ کے ہوش اڑجائینگے