نادرا میں گھپلوں کا مزید ایک کارنامہ سامنے آگیا
کراچی(نیوزڈیسک)نادرا میں گھپلوں کا مزید ایک کارنامہ سامنے آگیا ،کچھی میمن گھرانے کی فیملی ٹری میں دو خواتین سمیت 7افغانی باشندے شامل کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا میں گھپلوں کا انکشاف اس وقت ہوا جب حساس اداروں کی جانب سے وزارت داخلہ کو رپورٹ ارسال کی گئی ۔غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بننے… Continue 23reading نادرا میں گھپلوں کا مزید ایک کارنامہ سامنے آگیا