فریال تالپور نے پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی اور پارٹی کے معاملات کلی طورپر بلاول بھٹو کے سپرد کردیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اورفریال تالپور میں ملکی سیاست میں جوڑ توڑ سے کنارہ کشی اختیار کرلی… Continue 23reading فریال تالپور نے پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی