آپریشن کرنیوالوں کوایم کیوایم کے استعفوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،شیخ رشید
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ایم کیوایم اورتحریک انصاف کے استعفوں کامعاملہ الگ الگ ہے ۔شیخ رشید نے ان خیالات کااظہارایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔شیخ رشید نے کہاکہ ایم کیوایم کودینے کے لئے کسی کے پاس کچھ نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading آپریشن کرنیوالوں کوایم کیوایم کے استعفوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،شیخ رشید