سانحہ پشاور کے دہشتگردوں کو سزائے موت،والدین کا اظہار اطمینان
پشاور(نیوزڈیسک)آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث دہشت گردوں کو سزائے موت سنانے پر اے پی ایس کے شہداء بچوں کے والدین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد صرف اے پی ایس کے بچوں کے والدین کے نہیں بلکہ پوری قوم کے دشمن ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل… Continue 23reading سانحہ پشاور کے دہشتگردوں کو سزائے موت،والدین کا اظہار اطمینان