ڈی جے بٹ کی پریشانیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع
لاہور (نیوزڈیسک)ڈی جے بٹ کی پریشانیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع، پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور جلوسوں میں ڈی جے میوزک آپریٹ کرنیوالے ڈی جے بٹ نے ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے انکم ٹیکس نوٹس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ڈی جی بٹ کے وکیل نے موقف اختیار… Continue 23reading ڈی جے بٹ کی پریشانیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع