جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری سرور کی وجیہہ الدین کو منانے کی کوشش

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری سرور نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین سے لاہور میں ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو منانے کی کوشش کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں چوہدری سرور نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین سے کہا کہ آپ کے اقدامات سے پارٹی کو نقصان پہنچے گا تاہم جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پارٹی کواوپر سے مسلط ہونےوالوں کی نہیں محنتی لوگوں کی ضرورت ہے ، ٹربیونل کے فیصلے پر عمل کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…