ایم کیوایم کے جائزمطالبات سنے جائیں گے، وزیر داخلہ سندھ
کراچی(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ سندھ سہیل انورسیال نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے جائز مطالبات سنے جائیں گے لیکن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی۔سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹرکراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا… Continue 23reading ایم کیوایم کے جائزمطالبات سنے جائیں گے، وزیر داخلہ سندھ