الیکشن کمیشن پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار
سلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کرانے پر تیار ہو گیا۔ سپریم کورٹ کو بھی آگاہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں اکتوبر کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا جائیگا۔ دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading الیکشن کمیشن پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار