نیب اور ایف آئی اے کی سندھ میں کاروائیاں ، قائم علی شاہ نے وزیر اعظم کو شکایات لگادیں
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب اور ایف آئی اے کی سندھ حکومت کیخلاف کاروائیوں سے لگتا ہے کرپشن صرف سندھ میں ہورہی ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم نواز شریف سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب اور ایف آئی کی طرف سے ٹارگٹڈ کاروائیاں کی جارہی ہیں جس سے سرکاری کاموں میں… Continue 23reading نیب اور ایف آئی اے کی سندھ میں کاروائیاں ، قائم علی شاہ نے وزیر اعظم کو شکایات لگادیں