موبائل اسمگلنگ اورمنی لانڈرنگ ،گرفتارفلائٹ سٹیورڈ کے ساتھ کیا ہوا؟
کراچی(نیوزڈیسک)پی آئی اے میں سیاسی اقربا پروری عروج پر ہے موبائل اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے فلائٹ اسٹیورڈ شعیب محمد کو بحال کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق بد انتظامی کے بعد سیاسی اقربا پروری نے بھی قومی ایئر لائن کو شدید نقصان پہنچایا ہے ۔ملک کے لیے بدنامی کا باعث… Continue 23reading موبائل اسمگلنگ اورمنی لانڈرنگ ،گرفتارفلائٹ سٹیورڈ کے ساتھ کیا ہوا؟