نیا وزیراعظم کون ہوگا21اہم سیاسی شخصیات کی فہرست جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملکی سیاسی صورتحال پرنظررکھنے والی سماجی تنظیم پلڈاٹ نے ملک کی 21اہم شخصیات کی نشاندہی کی ہے جو آئندہ دس سے پندرہ سال کے عرصے کے دوران وزیراعظم بن سکتی ہیں، ان میں شریف خاندان کے تین اور زرداری خاندان کی دو شخصیات سمیت عمران خان، احسن اقبال اورچوہدری نثارعلی خان بھی شامل ہیں۔پلڈاٹ… Continue 23reading نیا وزیراعظم کون ہوگا21اہم سیاسی شخصیات کی فہرست جاری