سندھ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کا غذات نامزدگی 28اگست سے یکم ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جن کی جانچ پڑتال 3سے 8ستمبر تک کی جائے گی ۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے کی… Continue 23reading سندھ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری