اداکارہ مسرت شاہین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
نوشہرہ (نیوز ڈیسک) پشتو فلموں کی نامور پاکستانی اداکارہ مسرت شاہین کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا۔ اطلاعا ت کے مطابق واقعہ فائرنگ کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے شوبرا چوک کے قریب پیش آیا ، مسرت اپنی والدہ کے ہمراہ ایک اسٹور پر جارہی تھیں… Continue 23reading اداکارہ مسرت شاہین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق