جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

قصور میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور

datetime 18  اگست‬‮  2015

قصور میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں بچوں سے جنسی زیادتی کے معاملے کے ملزم تنزیل الرحمان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔عدالتِ عالیہ نے 31 اگست تک کے لیے تنزیل الرحمان کی ضمانت منظور کی ہے۔تنزیل الرحمان ان 15 افراد میں شامل ہیں جن کے خلاف قصور… Continue 23reading قصور میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور

کراچی میں آپریشن ،ڈی جی رینجرز کادبنگ اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2015

کراچی میں آپریشن ،ڈی جی رینجرز کادبنگ اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں آپریشن ،ڈی جی رینجرز کادبنگ اعلان،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں آپریشن روکے جانے کی افواہوں پرواضح اعلان کیا ہے کہ کراچی میں آپریشن کسی پارٹی کے خلاف نہیں کیا جارہا ہے۔ دہشت گردی جہاں بھی ہوںگے ان کا خاتمہ کریںگے۔ منگل کو جاری اپنے ایک بیان… Continue 23reading کراچی میں آپریشن ،ڈی جی رینجرز کادبنگ اعلان

”بول“شعیب شیخ سے ”اے آر وائی“ پاس کیوںپہنچا؟

datetime 18  اگست‬‮  2015

”بول“شعیب شیخ سے ”اے آر وائی“ پاس کیوںپہنچا؟

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) پاکستان کے نجی ٹی وی چینل اے آروائی نے بول نیوزنیٹ ورک کی باگ دوڑسنبھال لی ۔اس موقع پراے آروائی کے بانی اورسی ای اورسلمان اقبال نے بول کی باگ دوڑ سنبھالنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بول نیوزنیٹ ورک کے صحافیوں اوردیگرعملے جوتین ماہ پریشانی میں گزارے اسی طرح… Continue 23reading ”بول“شعیب شیخ سے ”اے آر وائی“ پاس کیوںپہنچا؟

قصورسکینڈل میں اہم موڑ،نئی وڈیومنظرعام پرآگئی

datetime 18  اگست‬‮  2015

قصورسکینڈل میں اہم موڑ،نئی وڈیومنظرعام پرآگئی

قصور(نیوزڈیسک)قصور ویڈیو اسکینڈل سامنے لانے والے مبین غزنوی کی اسکینڈل منظر عام پر آنے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میںگاﺅں والوں سے خطاب کرتے ہوئے مبین غزنوی نے کہاکہ زمین ہر صورت حا صل کر کے رہیں گے 4 5دن میں سارا میڈیا یہاں ہو گا، جس کی منصوبہ بندی کر لی ہے… Continue 23reading قصورسکینڈل میں اہم موڑ،نئی وڈیومنظرعام پرآگئی

پاک بھارت مذاکرات، پاکستان نے اہم فیصلے کرلئے

datetime 18  اگست‬‮  2015

پاک بھارت مذاکرات، پاکستان نے اہم فیصلے کرلئے

نئی دہلی /اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کی سطح پر 23اور 24اگست کو مجوزہ ملاقات کےلئے دونوں ممالک کے دفاتر خارجہ نے بات چیت کے ایجنڈا کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے جس کے تحت پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس کے معاملے سمیت پاکستان میں بھارتی بد نام ایجنسی را کی… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات، پاکستان نے اہم فیصلے کرلئے

پی پی رہنماءاخونزادہ چٹان کے بیٹے کے اغواءکا ڈراپ سین

datetime 18  اگست‬‮  2015

پی پی رہنماءاخونزادہ چٹان کے بیٹے کے اغواءکا ڈراپ سین

باجوڑ(نیوزڈیسک) باجوڑایجنسی سے سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءسید اخون زادہ چٹان کا بیٹا بحفاظت بازیاب ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماءسید اخون زادہ چٹان کا گیارہ سالہ بیٹا حسین شاہ جسے نامعلوم افراد نے پیر کی صبح ان کے گھر… Continue 23reading پی پی رہنماءاخونزادہ چٹان کے بیٹے کے اغواءکا ڈراپ سین

شجاع خانزادہ پر حملہ اندورن خانہ حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھا ,اہم انکشافات

datetime 18  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ پر حملہ اندورن خانہ حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھا ,اہم انکشافات

اٹک(نیوزڈیسک) پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پورا شادی خان گاو ں سکتہ کے عالم میں آگیا جبکہ خانزادہ کے ذاتی عملہ نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں کو صوبائی وزیر کی نقل و حرکت کی پوری معلومات تھیں ¾پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ… Continue 23reading شجاع خانزادہ پر حملہ اندورن خانہ حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھا ,اہم انکشافات

خیبر پختونخوا احتساب کمیشن نے ناہید خان کو بھی گرفتار کرلیا

datetime 18  اگست‬‮  2015

خیبر پختونخوا احتساب کمیشن نے ناہید خان کو بھی گرفتار کرلیا

ابیٹ آباد(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا احتساب کمیشن کے حکام نے ابیٹ آباد میں چھاپا مار کر سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی کے شریک کار ناہید خان کو گرفتار کر لیا ۔احتساب کمیشن ذرائع کے مطابق ناہید خان اور ضیاءاللہ آفریدی مل کر ایک ارب روپے 20 کروڑ روپے کی کرپشن کی یہ کرپشن فاسفیٹ میں کی… Continue 23reading خیبر پختونخوا احتساب کمیشن نے ناہید خان کو بھی گرفتار کرلیا

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کہاں بارش کہاں گرمی،محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

datetime 18  اگست‬‮  2015

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کہاں بارش کہاں گرمی،محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا،تاہم بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن اور کشمیرمیں بارش کا امکان ہے، گزشتہ… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کہاں بارش کہاں گرمی،محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی