جسٹس(ر) وجیہہ الدین مولانافضل الرحمن پر بھی برس پڑے
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے معطل رہنماء جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان کی جانب سے پارلیمنٹ سے دئیے گئے استعفے بندوق سے نکلی ہوئی گولی اور کمان سے نکلا ہوا تیر ہے جو کبھی واپس نہیں ہوسکتے ہیں،ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق مولانا فضل الرحمن کا دہرا… Continue 23reading جسٹس(ر) وجیہہ الدین مولانافضل الرحمن پر بھی برس پڑے