کراچی ،پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کا ملزم عدم شواہد کی بناء پر بری
کراچی(آن لائن)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس میں گرفتار ملزم کو عدم ثبوت پر رہاکردیا۔پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کی سماعت کے دوران کیس کے تفتیشی افسر نے اے کلاس کی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق پروفیسر وحید الرحمان قتل میں… Continue 23reading کراچی ،پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کا ملزم عدم شواہد کی بناء پر بری