لیاقت نیشنل ہسپتال کے باہر سیکیورٹی اہلکاروں کی طرف سے صحافیوں پر تشدد، متعدد زخمی
کراچی (مانیٹرنگ ہسپتال ) لیاقت نینشنل ہسپتال کراچی میں سیکیورٹی عملے اور صحافیوں کے درمیان تصادم ، سیکیورٹی اہلکاروں کی طرف سے پتھراﺅ اور تشددکے باعث میڈیا کے 3نمائندے زخمی ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا کی ٹیمیں رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کے بعد وہاں 3دن سے کوریج کیلئے موجود ہیں ،… Continue 23reading لیاقت نیشنل ہسپتال کے باہر سیکیورٹی اہلکاروں کی طرف سے صحافیوں پر تشدد، متعدد زخمی