ن لیگ کاخیبرپختونخوا حکومت پرعوام کاپیسہ سٹاک ایکسچینج میں سٹے پرلگانے کا الزام،ردعمل سامنے آگیا
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کی جانب سے لگائے گئے الزامات مستردکردیئے،صوبائی حکومت پر لگائے گئے الزامات میں ایک فیصد بھی حقیقت نہیں ،دانیال عزیز اوردیگر رہنماءصرف سیاسی عداوت میں صوبائی حکومت کو بد نام کرنے کا ٹاسک لیکر آئے تھے ، ذمہ دار نشستوں پر ہوتے ہوئے انتہائی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ… Continue 23reading ن لیگ کاخیبرپختونخوا حکومت پرعوام کاپیسہ سٹاک ایکسچینج میں سٹے پرلگانے کا الزام،ردعمل سامنے آگیا