احتساب کمیشن خیبرپختونخوا ،ایک اور اہم شخصیت کو گرفتارکرلیاگیا
اپشاور(نیوزڈیسک)احتساب کمیشن خیبرپختونخوا نے کاروائی کرکے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال میں سیکرٹری انڈسٹری ساجدجدون کوگرفتارکرلیا ہے،ذرائع کے مطابق ساجدجدون پر اختیارات کے ناجائز استعمال اورکروڑوں روپے کرپشن کاالزام ہے۔ساجدجدون اس سے قبل ایکسائز اینڈٹیکسیشن کے سیکرٹری رہ چکے ہیں ،سیکرٹری ایکسائز کے عہدے پرتعیناتی کے دوران کرپشن کے الزامات سامنے آگئے ہیں،سابق سیکرٹری کو… Continue 23reading احتساب کمیشن خیبرپختونخوا ،ایک اور اہم شخصیت کو گرفتارکرلیاگیا