مصحف علی میر کے طیارے میں کوئی فنی خرابی نہیں تھی،راناتنویرحسین
۔اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نےآڈٹ حکام کے دعوے کو مستردکردیاہے کہ فضائیہ کے سابق سربراہ مصحف علی میر کا طیارہ خراب تھا۔ آڈٹ حکام نے قومی اسمبلی کی کمیٹی میں بیان تھا کہ خراب ہونے کے باعث نیوی اور پی آئی اے نے طیارہ لینے سے انکار کردیا تھا۔فضائیہ کے شہید ایرچیف… Continue 23reading مصحف علی میر کے طیارے میں کوئی فنی خرابی نہیں تھی،راناتنویرحسین











































