اسلام آباد ‘ فیکٹری سے زنجیروں میں جکڑا مزدور بازیاب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ایک فیکٹری سے زنجیروں میں جکڑا مزدور بازیاب۔ مجسٹریٹ بدر عبدالہادی نے تھانی آئی نائن کی فیکٹری میں کارروائی کرتے ہوئے زنجیروں میں جکڑا ایک مزدور کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق فیکٹری کے مالک کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے مزدور مبارک علی کو… Continue 23reading اسلام آباد ‘ فیکٹری سے زنجیروں میں جکڑا مزدور بازیاب











































