اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

ویڈیو کے بارے بیان ، رانامشہود آصف زرداری پر برس پڑے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ویڈیو کے بارے بیان ، رانامشہود آصف زرداری پر برس پڑے

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے ان پر عائد کیا جانے والا الزام غلط بیانی اور جھوٹ پر مبنی ہے،ان کا ماضی حال ہر قسم کی بدعنوانی سے پاک ہے، سابق صدر آصف علی زرداری کو مجھ پر الزام لگانے سے پہلے… Continue 23reading ویڈیو کے بارے بیان ، رانامشہود آصف زرداری پر برس پڑے

جلسہ کیلئے خطیر رقم کی طلبی،تحریک انصاف اورضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

جلسہ کیلئے خطیر رقم کی طلبی،تحریک انصاف اورضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی

حافظ آباد(نیوزڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے میونسپل اسٹیڈیم میں جلسہ کےلئے پاکستان تحریک انصاف سے سیکیورٹی کے نام پر10لاکھ روپے اور 50ہزار روپے کرا یہ مانگ لیا۔انتظامیہ کو نہ تو سیکیورٹی کی مد میں کوئی پیسہ دیں گے اور نہ ہی کرایہ۔5ستمبر کو پی ٹی آئی حافظ آباد میں جلسہ ضرور کرے گی جس سے عمران خان… Continue 23reading جلسہ کیلئے خطیر رقم کی طلبی،تحریک انصاف اورضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی

وزیراعظم خودزرداری کے تحفظات دورکرینگے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم خودزرداری کے تحفظات دورکرینگے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نوازشریف خود سابق صدر آصف زردای کی غلط فہمیاں دور کرکے انہیں منانے کی کوشش کریں گے۔پی پی کے تحفظات دور کرنے کے لئے وزیراعظم نے کسی بھی حد تک جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رینجرز آپریشن… Continue 23reading وزیراعظم خودزرداری کے تحفظات دورکرینگے

کراچی ایئرپورٹ،ایمرجنسی لائٹس اورپنکھوں میں سے کیا برآمد ہوا،کسٹم حکام حیرت زدہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کراچی ایئرپورٹ،ایمرجنسی لائٹس اورپنکھوں میں سے کیا برآمد ہوا،کسٹم حکام حیرت زدہ

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی ایئرپورٹ،ایمرجنسی لائٹس اورپنکھوں میں سے کیا برآمد ہوا،کسٹم حکام حیرت زدہ،کسٹم حکام نے قائد اعظم ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے سونے کے زیورات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے دبئی سے آنے والی غیرملکی پروازکے مسافرشہزاد کے سامان… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ،ایمرجنسی لائٹس اورپنکھوں میں سے کیا برآمد ہوا،کسٹم حکام حیرت زدہ

الیکشن کمیشن کے غیر رسمی اجلاس کی کہانی مصدقہ ذرائع کی زبانی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے غیر رسمی اجلاس کی کہانی مصدقہ ذرائع کی زبانی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیر کی دوپہر کوئی باضابطہ اجلاس منعقد نہیں ہوا کمیشن کے ترجمان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر مسٹر جسٹس سردار محمد رضاکے کمرے میں روزانہ گیارہ بجے دن الیکشن کمیشن کے فاضل ممبر صاحبان چائے اکٹھے بیٹھ کر پیتے ہیں اسے فارمل میٹنگ کا نام نہیں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے غیر رسمی اجلاس کی کہانی مصدقہ ذرائع کی زبانی

سندھ کے 2موجودہ اور ایک سابق وزیر کی گرفتاری کا امکان

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سندھ کے 2موجودہ اور ایک سابق وزیر کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد(سپشل رپورٹ)بڑے پیمانے پر کی جانے والی کرپشن کے حوالے سے آئندہ 72گھنٹوں میں صوبہ سندھ کے دو موجودہ اور ایک سابق وزیر کو گرفتار کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب سے ان سیاسی شخصیات کی جانب سے کی گئی کرپشن کے حوالے سے تمام دستاویزی ثبوت اکھٹے… Continue 23reading سندھ کے 2موجودہ اور ایک سابق وزیر کی گرفتاری کا امکان

جرائم کی روک تھام کیلئے کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر سکینرز نصب

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

جرائم کی روک تھام کیلئے کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر سکینرز نصب

کراچی (نیوز ڈیسک) جرائم کی روک تھام کیلئے کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر وہیکل سکیننگ اینڈ سرویلنس سسٹم نصب کر دیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق وہیکل سکیننگ اینڈ سرویلنس سسٹم کراچی میں پہلی بار نصب کیا گیاہے جس کے باعث گاڑیوں کی چیکنگ کاعمل تیز ہو گا اور ساتھ ساتھ کراچی میں… Continue 23reading جرائم کی روک تھام کیلئے کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر سکینرز نصب

پٹرول سستا ہوتے ہی نایاب ہوگیا………….. ؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

پٹرول سستا ہوتے ہی نایاب ہوگیا………….. ؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)کراچی ،لاہور اور راولپنڈی کے پٹرول پمپوں پر لمبی قطار مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ٹینکرز کی ہڑتال آرڈرز میں کمی ، ملک کے بیشترحصوں میں پٹرول غائب۔ کار 500 موٹرسائیکل کو 100 روپے سے زائد کا پٹرول نہیں دیا جارہا۔ پٹرول کی فروخت بند ہونے سے صارف کو مشکلات کا سامنا… Continue 23reading پٹرول سستا ہوتے ہی نایاب ہوگیا………….. ؟

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول ’رقم‘ واپسی پرتیار

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول ’رقم‘ واپسی پرتیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے میڈیا ایڈوئزر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ وہ ایل پی جی کوٹے میں ہونی والی مبینہ بے ضابطگیوں سے حاصل کی جانے والی رقم واپس کرنے کے لئے تیار ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ میں شامل جسٹس شوکت… Continue 23reading سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول ’رقم‘ واپسی پرتیار