پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،تحریک انصاف کے بڑے بڑے نام سامنے آگئے
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ناظمین اور نائب ناظمین کے حالیہ انتخابات میں پارٹی مخالف امیدواروں کو ووٹ دینے اور انتخابات والے روز غیر حاضر رہنے والے 51ضلع اور تحصیل ممبران کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر سینٹر اعظم سواتی اور رکن اسمبلی یاسین خلیل… Continue 23reading پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،تحریک انصاف کے بڑے بڑے نام سامنے آگئے