حقوق بلوچستان پیکج ‘رواں سال 30 پوسٹ آفس قائم ، 171 بھرتیاں کی جائینگی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے تحت رواں مالی سال کیدوران صوبے بھرمیں مزید 30 پوسٹ آفسز قائم کیئے جائینگے ۔ ایکسپریس رپورٹر تنویر محمود راجہ کے مطابق گذشتہ سال کے دوران صوبے کی 57 یونین کونسلوں میں بلوچستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے پیدا کی گئی ، 171 نئی سامیوں پر بھی میرٹ… Continue 23reading حقوق بلوچستان پیکج ‘رواں سال 30 پوسٹ آفس قائم ، 171 بھرتیاں کی جائینگی