نوشہرہ‘ خطرناک ٹارگٹ کلرز اور ڈکیت گروہ کے دو ارکان گرفتار
نوشہرہ(نیوز ڈیسک)نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ پولیس نے خطرناک ٹارگٹ کلرز اور ڈکیت گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے موبائیل فون، نقدی اوراسلحہ برآمد کرلیاگیاہے۔ڈی ایس پی پبی عدنان اعظم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 31 اگست پر محب بانڈہ روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں جمیع اللہ نوجوان کو… Continue 23reading نوشہرہ‘ خطرناک ٹارگٹ کلرز اور ڈکیت گروہ کے دو ارکان گرفتار