پیپلز پارٹی سندھ کو نسل کا اجلاس، سندھ میںنیب اور ایف آئی اے کی غیرقانونی کاروائیوں کی مذمت
کراچی(نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کو نسل کا اجلاس ہفتہ کو پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں چیف منسٹر ہاﺅس میںہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوص کیا گیا۔ اجلا س میںسندھ حکومت کی دوسالہ کارکردگی کو سراہتے ہوے کراچی… Continue 23reading پیپلز پارٹی سندھ کو نسل کا اجلاس، سندھ میںنیب اور ایف آئی اے کی غیرقانونی کاروائیوں کی مذمت