شجاع خانزادہ کا قتل،راناثناءاللہ کے دھماکہ خیز انکشافات
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ خان کاکہناہے کہ شجاع خانزادہ شہید کےکیس میں ایک کالعدم تنظیم کےآفتاب گروپ کےملوث ہونےکی نشاندہی ہوئی ہے، کچھ ملزموں کوگرفتاربھی کرلیاگیا،تاہم ان کےنام آشکارنہیں کئے جا سکتے۔ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کےسبطین خان کےتوجہ دلاؤ نوٹس پرراناثناءاللہ کاکہناتھا کہ اس موٹر سائیکل کی نشان دہی بھی ہوچکی ہے جس… Continue 23reading شجاع خانزادہ کا قتل،راناثناءاللہ کے دھماکہ خیز انکشافات