جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر نصب بم ناکارہ بنا دیاگیا
جیکب آباد(نیوز ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نواحی علاقے نورواہ کے قریب ریلوے ٹریک پر نصب بم کوناکارہ بنادیا ۔ ناکارہ بنائے گئے بم کا وزن 5 کلو تھا ۔ بم کے ساتھ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس بھی نصب تھی ۔ بم برآمد کئے جانے کے بعد کراچی سے پشاور جانیوالی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو… Continue 23reading جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر نصب بم ناکارہ بنا دیاگیا