تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ اپنے بچپن میں بہت زیادہ ڈرتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ انہیں کہتی تھیں کہ ’تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا‘۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میرے ڈرنے… Continue 23reading تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا