نندی پور پاور پراجیکٹ ،ایل این جی معاہدہ،ن لیگ کا پیپلزپارٹی کو چیلنج
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر دفاع و پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے سینٹ میں پیشکش کی ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ اور ایل این جی کے معاملے کی تحقیقات جس سے کرانا چاہیں ہمارے گریبان حاضر ہیں . ہم نے کوئی غلط کام نہیں کیاجبکہ اپوزیشن لیڈر سینیٹر اعتزازاحسن نے مطالبہ کیا ہے کہ… Continue 23reading نندی پور پاور پراجیکٹ ،ایل این جی معاہدہ،ن لیگ کا پیپلزپارٹی کو چیلنج