جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

بجلی کی قلت،وزیرپٹرولیم نے نئی وجہ بیان کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

بجلی کی قلت،وزیرپٹرولیم نے نئی وجہ بیان کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کی قلت،وزیرپٹرولیم نے نئی وجہ بیان کردی،وفاقی وزیر پیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ گیس کی قلت کی وجہ سے مطلوبہ بجلی پیدا نہیں ہوپارہی . ایل این جی، گیس کی قلت دور کرنے کا بہترین ذریعہ ہے . آئل مافیا نہیں چاہتا ملک میں بجلی سستی ملے . ¾2017… Continue 23reading بجلی کی قلت،وزیرپٹرولیم نے نئی وجہ بیان کردی

مشرف کانام ای سی ایل سے نکال لیاگیا،بھارتی میڈیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

مشرف کانام ای سی ایل سے نکال لیاگیا،بھارتی میڈیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا نام بھی ای سی ایل سے نکالے جانے والے افراد میں شامل ہے، سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ میں بھی کہا گیا ہے ان کا بیرون ملک علاج ناگزیر ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ای سی… Continue 23reading مشرف کانام ای سی ایل سے نکال لیاگیا،بھارتی میڈیا

نجی اسکولوں کو فیسوں میں 10 فیصد اضافے کی اجازت

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نجی اسکولوں کو فیسوں میں 10 فیصد اضافے کی اجازت

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے نجی اسکولوں کو فیسوں میں 10 فیصد اضافے کی اجازت دیتے ہوئے اس سے زیادہ اضافے کی صورت میں کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔نجی اسکولز مالکان اور محکمہ تعلیم کے حکام کے درمیان اجلاس ہوا جس میں فیسوں میں اضافے سے متعلق کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اجلاس… Continue 23reading نجی اسکولوں کو فیسوں میں 10 فیصد اضافے کی اجازت

وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی شرح سود 6فیصدکردی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی شرح سود 6فیصدکردی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نوا زشریف نے وزیر اعظم یوتھ لون سکیم کیلئے شرح سود میں دو فیصد کمی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے لون سکیم سے متعلق اجلاس میں اظہار برہمی کرتے ہوئے سوال کیا کہ نیشنل بینک کی منظوری کے باوجود بھی اہل امیدواروں کو اب تک قرضے… Continue 23reading وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی شرح سود 6فیصدکردی گئی

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی

سبی(نیوزڈیسک)سنگان کے علاقے جالڑی سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے فراری کمانڈر جمعہ خان مری اپنے سات ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارئے میں شامل ہوگئے،فراریوں نے سبی اسکاﺅٹس کے ہیڈ کوارٹر میں ڈی آئی جی پولیس انتصار الحسین کے سامنے ہتھیار ڈالے،تقریب میں کمانڈنٹ ایف سی برگیڈئر احسن رضازیدی،کمانڈنٹ کرنل احمد رضا… Continue 23reading بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے 52 کونسلر پارٹی سے فارغ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے 52 کونسلر پارٹی سے فارغ

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزرفضل خان نے کہا کہ 52 کونسلروں کی پارٹی رکنیت ختم کردی،کونسلرشپ سے ہٹانے کیلیے الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجوادیا ہے ۔صوبائی آرگنائزر تحریک انصاف فضل خان کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے52 کونسلروں کی پارٹی رکنیت ختم کردی ہے،کونسلرشپ سے ہٹانے کیلیے الیکشن کمیشن کو… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے 52 کونسلر پارٹی سے فارغ

مجھ پر ایک روپیہ حرام ثابت ہوجائے تو خودکشی کرلوں گا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

مجھ پر ایک روپیہ حرام ثابت ہوجائے تو خودکشی کرلوں گا

کراچی(نیوزڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ضیاء اللہ آفریدی خود کو بچانے کے لئے مجھ پر الزام لگارہے ہیں، مجھ پر جو الزامات لگائے گئے اس کی تحقیقات کیلئے حاضرہوں، مجھ پر یا میرے گھر پر ایک روپیہ حرام ثابت ہوجائے تو میں خودکشی… Continue 23reading مجھ پر ایک روپیہ حرام ثابت ہوجائے تو خودکشی کرلوں گا

نندی پور پاور پروجیکٹ فعال ہونے پر بھاری مالی بوجھ بن جائیگا،

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پاور پروجیکٹ فعال ہونے پر بھاری مالی بوجھ بن جائیگا،

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نندی پورپاﺅرپروجیکٹ،بھاری اخراجات کاذمہ دارکون؟ نندی پور پاور پروجیکٹ کی سنگین صو رتحال نے نیا رخ اختیار کرلیا ہےا گر یہ فعال ہوجاتااور اب سے 425؍ تا 450؍ میگاواٹ بجلی پیدا کرنا شروع کردیتا ہے تو اس کو برقرار نہیں رکھ پائے گا، یا تو بند ہوجائے گا یا حکومت کیلئے بھاری مالی بوجھ… Continue 23reading نندی پور پاور پروجیکٹ فعال ہونے پر بھاری مالی بوجھ بن جائیگا،

نیب کی قاسم ضیاء کو حوالے کرنے کی سماعت ملتوی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نیب کی قاسم ضیاء کو حوالے کرنے کی سماعت ملتوی

لاہور(نیوزڈیسک).لاہور ہائی کورٹ نے نیب کی پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیاء کو جسمانی ریمانڈ پر حوالے کرنے کی درخواست کی سماعت23 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔نیب کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ قاسم ضیاء سے نجی سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی کے معاملے میں ریکوری کرنی ہے، اس… Continue 23reading نیب کی قاسم ضیاء کو حوالے کرنے کی سماعت ملتوی