جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ضلعی رہنما سمیت تین افراد جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے ضلعی رہنما سمیت تین افراد جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پولیس نے سابق ناظم اور پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما گل بادشاہ کو افغان مہاجرین کیلئے جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں حراست میں لے لیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے مقدمہ نادرا کی درخواست پر درج کیاجس پر گل بادشاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرنے کیلئے عدالت سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے ضلعی رہنما سمیت تین افراد جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار

ایل او سی پر فائرنگ ، ہندوستانی سفیر پھر دفتر خارجہ طلب

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ایل او سی پر فائرنگ ، ہندوستانی سفیر پھر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ سے پاکستانی فوجی کی ہلاکت پر ہندوستانی سفارت کار کو طلب کیا اور واقعے پر احتجاج کیا ہے۔ہندوستانی سفارتی حکام کو لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں جاری ہندوستانی فورسز کی سیز فائر کی خلاف ورزی کے تیسرے… Continue 23reading ایل او سی پر فائرنگ ، ہندوستانی سفیر پھر دفتر خارجہ طلب

پاکستان کا ”نیوکلیئر سپلائرز گروپ“ کی رکنیت کا مطالبہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کا ”نیوکلیئر سپلائرز گروپ“ کی رکنیت کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکا کے ساتھ جوہری عدم پھیلاو¿اور اسٹرٹیجک برآمدی کنٹرول پر ہونے والے مذاکرات میں عالمی ادارے ”نیوکلیئر سپلائرز گروپ“ کی رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔اس ضمن میں پاکستان امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے تحت اسٹرٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول پر اجلاس اسلام آبادمیں ہوا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل آ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کا ”نیوکلیئر سپلائرز گروپ“ کی رکنیت کا مطالبہ

امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایاجائے، شہباز شریف کی پولیس کو ہدایت

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایاجائے، شہباز شریف کی پولیس کو ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ امن عامہ برقرار رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایاجائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات… Continue 23reading امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایاجائے، شہباز شریف کی پولیس کو ہدایت

پی ٹی آئی والے بازی ہارچکے، عوام پتھر مارینگے‘حمزہ شہباز

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی والے بازی ہارچکے، عوام پتھر مارینگے‘حمزہ شہباز

لاہور ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ کارکن باہم متحد ہوکر ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم پر نکل کھڑے ہوں۔ حمزہ شہباز نے مسلم لیگ سیکرٹریٹ میں منعقدہ پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے بازی ہارچکے ہیں ، عوام پتھر… Continue 23reading پی ٹی آئی والے بازی ہارچکے، عوام پتھر مارینگے‘حمزہ شہباز

نندی پور پاور پراجیکٹ ،جس نے بنایا اسی کے حوالے

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پاور پراجیکٹ ،جس نے بنایا اسی کے حوالے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نندی پور پاور پراجیکٹ 6ماہ کےلئے چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نندی پورپاور پراجیکٹ اسی چینی کمپنی ڈونگ فینگ نے ہی بنایا تھا۔وفاقی وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق چینی کمپنی ڈونگ فینگ 6مہینے تک نندی پور پاور پراجیکٹ چلائے گی۔ مزید پڑھئے:پاکستانی سابق جنرل کی اونچی… Continue 23reading نندی پور پاور پراجیکٹ ،جس نے بنایا اسی کے حوالے

طیارہ بردارجہازکی تیاری کیلئے امریکابھارت مشاورت شروع

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

طیارہ بردارجہازکی تیاری کیلئے امریکابھارت مشاورت شروع

کراچی(نیوز ڈیسک) امریکا اور بھارت نے طیار بردار جنگی بحری بیڑے کی مشترکہ طورپرتیاری کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا۔ بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے لکھا کہ بھارتی بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے بھارت کے ساتھ اس مشترکہ منصوبے پر باضابطہ مذاکرات کی تصدیق پینٹاگون کے اعلیٰ حکام نے… Continue 23reading طیارہ بردارجہازکی تیاری کیلئے امریکابھارت مشاورت شروع

نندی پورپاورپراجیکٹ اسکینڈ ل مشرف دورکااحتساب کون کرےگا؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نندی پورپاورپراجیکٹ اسکینڈ ل مشرف دورکااحتساب کون کرےگا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نندی پور پارو پراجیکٹ ایک بڑے اسکینڈل کے طور پر سامنے آیا ہے ، جس میں پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت اور ن لیگ کی موجودہ حکومت دونوں شامل ہیں، اور اس بابت نیب نے پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت کے اس اسکینڈل میں کردار کی تحقیقات مکمل کرلیں ہیں ، جنگ رپورٹر عثمان… Continue 23reading نندی پورپاورپراجیکٹ اسکینڈ ل مشرف دورکااحتساب کون کرےگا؟

نجی چینل کا عدلیہ مخالف پروگرام،معافی مسترد،عدالت نے حکم جاری کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نجی چینل کا عدلیہ مخالف پروگرام،معافی مسترد،عدالت نے حکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نجی چینل کا عدلیہ مخالف پروگرام،معافی مسترد،عدالت نے حکم جاری کردیا،سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدلیہ مخالف پروگرام کی سی ڈی اگلی سماعت پر عدالت میں چلانے کےلئے اٹارنی جنرل کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ عدالت پروگرام کی سی ڈی دیکھنے کے بعد توہین عدالت سے متعلقہ… Continue 23reading نجی چینل کا عدلیہ مخالف پروگرام،معافی مسترد،عدالت نے حکم جاری کردیا